آٹزم

آٹزم آٹزم سونیا کنول – پاکستان مىں نے آٹزم کى دنیا مىں 19 سال خود گزارے ہیں۔ اس لىے مىں جانتى ہوں کہ اىک اسپىشل نىڈز بچےکى ماں ہى اس دنىا مىں بنىادى نگہداشت کرنے والى ہوتى ہے، اور اس کا کردار سب سے اہم ہوتا ہے۔ اىک اسپىشل نىڈزبچےکى ماں ہونے کے ناطے مىں […]

دھند کےاُس پار

دھند کےاُس پار دھند کےاُس پار شاہدہ ذبىع اللہ – ہىوسٹن شام کى زرد روشنى کھڑکى کے پردوں سے چھن چھن کر کمرے مىں اتر رہى تھى۔کمرے کے اىک کونے مىں رکھى پرانى جھولنے والى کرسى پر اماں بىٹھى تھىں۔ ان کى گود مىں نىلے رنگ کى اونى شال رکھى تھى اور نگاہىں کھڑکى سے […]

سیدہ اُم عمار

سیدہ اُم عمار سیدہ اُم عمار  رضوانہ صدىقى  – مىرى لىنڈ    اسلام مىں مسلمانوں کو اىک بلند اور مضبوط دىوار سے تشبىہ دى گئى ہے جس کى اىنٹ دراصل امت کے افراد مرد اور عورتىں ہىں ظاہر ہے کہ دىوار کى مضبوطى اور پائىدارى کے لىے ہر اىنٹ کو مضبوط اور باہم مربوط ہونا […]

رشتے زہریلے نہیں۔۔۔۔

رشتے زہریلے نہیں۔۔۔۔ رشتے زہریلے نہیں۔۔۔۔ اُم ىمنىٰ ۔ کىلىفورنىا تمہىں اس سے تعلق ختم کر دىنا چاہىے۔ سارہ نے کوفى کا مگ مىز پر رکھتے ہوئے کہا۔ کىوں؟ کىونکہ وہ ٹاکسک ہے۔ عائشہ مسکرا دى۔ امرىکہ آئے اسے پندرہ برس ہو چکے تھے۔ اب وہ اس لفظ کى عادى ہو چکى تھى۔ ٹاکسک شوہر۔ […]

صاحب انقلاب ﷺ طاہرہ فاروقى ۔ نىوىارک

صاحب انقلاب ﷺ طاہرہ فاروقى ۔ نىوىارک صاحب انقلاب ﷺ طاہرہ فاروقى ۔ نىوىارک   دنىا مىں اب تک صرف اىک ہى مکمل انقلاب برپا ہو سکا ہے جس نے حىاتِ انسانى کے تمام دائروں چاہے وہ انفرادى ہو ىا اجتماعى خلوت ہو ىا جلوت سب کو زىر و زبر کر دىا۔ ىہ واحد انقلاب […]

آج کی تربیت کل کا مستقبل

آج کی تربیت کل کا مستقبل آج کی تربیت کل کا مستقبل   تربیتِ اولاد (پانچ سے 10 سال)   آمنہ وقار                   -شکاگو   ماں کى گود بچے کى پہلى درسگاہ ہوتى ہے۔ اس درسگاہ کے بعد باقاعدہ طور پر امرىکى سسٹم کے مطابق پانچ سال […]

اسکولنگ مسلم خاندانوں کے لیے ایک فکری و عملی جائزہ

اسکولنگ مسلم خاندانوں کے لیے ایک فکری و عملی جائزہ اسکولنگ مسلم خاندانوں کے لیے ایک فکری و عملی جائزہ   شائستہ حسن    ۔ کىلى فورنىا    منىبہ کچن کے کاموں مىں مصروف تھىں، فون کى گھنٹى کئى دفعہ بجى لىکن دىکھنے کے باوجود اُس نے فون نہ اٹھاىا۔   فون بند ہو گىا […]

سرمایہ دارانہ نظام کے سماجی اثرات۔۔

سرمایہ دارانہ نظام کے سماجی اثرات۔۔ سرمایہ دارانہ نظام کے سماجی اثرات۔۔ تحرىر: افشاں نوىد۔(کىنبرا،آسٹرىلىا)  انسانى تارىخ مىں ہر دور کا اىک غالب فکرى نظام رہا ہے جو انسان کے سوچنے، سمجھنے اور عمل کے انداز کو تشکىل دىتا رہا ہےموجودہ دور مىں ىہ کردار سرماىہ دارانہ نظام (Capitalism) ادا کر رہا ہے۔ اگرچہ ىہ […]

فتنوں کا دور اور امت مسلمہ پر اسکے اثرات

فتنوں کا دور اور امت مسلمہ پر اسکے اثرات فتنوں کا دور اور امت مسلمہ پر اسکے اثرات نمىرہ خان –    ورجىنىا   رسول اللہ صلى علىہ وسلم نے جىسے عبادات، معاملات، اخلاقىات اور حسنِ معاشرت سے متعلق تعلىم دى اسى طرح اپنى امت کو فتنوں سے بھى آگاہ فرماىا۔   فتنہ کسے کہتے […]

حافِظُواعَلَى ٱلصَّلَوَٰتِ

حافِظُواعَلَى ٱلصَّلَوَٰتِ   حافِظُواعَلَى ٱلصَّلَوَٰتِ      راشدہ ہارون   –   نىوىارک      نماز محض اىک عبادت نہىں بلکہ زندگى کا مقصد اور روح کا سفر ہے۔  نماز وہ رشتہ ہے جو بندے کو اپنے رب سے جوڑتا ہےجو معراجِ مومن ہے اور جو اللہ کى قربت کا دروازہ کھولتى ہے۔ىہ وہ لمحات ہىں جب انسان […]