اداراىہ

کلام اقبال کلام اقبال اس قدر ہوگى ترنم آفرىں باد بہار نگہت خوابىدہ غنچے کى نوا ہو جائے گى آسماں ہو گا سحر کے نور سے آئىنہ پوش اور ظلمت رات کى سىماب پا ہو جائے گى شبنم افشانى مرى پىدا کرے گى سوز و ساز اس چمن کى ہر کلى درد آشنا ہو جائے […]
آٹزم

آٹزم آٹزم سونیا کنول – پاکستان مىں نے آٹزم کى دنیا مىں 19 سال خود گزارے ہیں۔ اس لىے مىں جانتى ہوں کہ اىک اسپىشل نىڈز بچےکى ماں ہى اس دنىا مىں بنىادى نگہداشت کرنے والى ہوتى ہے، اور اس کا کردار سب سے اہم ہوتا ہے۔ اىک اسپىشل نىڈزبچےکى ماں ہونے کے ناطے مىں […]
دھند کےاُس پار

دھند کےاُس پار دھند کےاُس پار شاہدہ ذبىع اللہ – ہىوسٹن شام کى زرد روشنى کھڑکى کے پردوں سے چھن چھن کر کمرے مىں اتر رہى تھى۔کمرے کے اىک کونے مىں رکھى پرانى جھولنے والى کرسى پر اماں بىٹھى تھىں۔ ان کى گود مىں نىلے رنگ کى اونى شال رکھى تھى اور نگاہىں کھڑکى سے […]
سیدہ اُم عمار

سیدہ اُم عمار سیدہ اُم عمار رضوانہ صدىقى – مىرى لىنڈ اسلام مىں مسلمانوں کو اىک بلند اور مضبوط دىوار سے تشبىہ دى گئى ہے جس کى اىنٹ دراصل امت کے افراد مرد اور عورتىں ہىں ظاہر ہے کہ دىوار کى مضبوطى اور پائىدارى کے لىے ہر اىنٹ کو مضبوط اور باہم مربوط ہونا […]
رشتے زہریلے نہیں۔۔۔۔

رشتے زہریلے نہیں۔۔۔۔ رشتے زہریلے نہیں۔۔۔۔ اُم ىمنىٰ ۔ کىلىفورنىا تمہىں اس سے تعلق ختم کر دىنا چاہىے۔ سارہ نے کوفى کا مگ مىز پر رکھتے ہوئے کہا۔ کىوں؟ کىونکہ وہ ٹاکسک ہے۔ عائشہ مسکرا دى۔ امرىکہ آئے اسے پندرہ برس ہو چکے تھے۔ اب وہ اس لفظ کى عادى ہو چکى تھى۔ ٹاکسک شوہر۔ […]
صاحب انقلاب ﷺ طاہرہ فاروقى ۔ نىوىارک

صاحب انقلاب ﷺ طاہرہ فاروقى ۔ نىوىارک صاحب انقلاب ﷺ طاہرہ فاروقى ۔ نىوىارک دنىا مىں اب تک صرف اىک ہى مکمل انقلاب برپا ہو سکا ہے جس نے حىاتِ انسانى کے تمام دائروں چاہے وہ انفرادى ہو ىا اجتماعى خلوت ہو ىا جلوت سب کو زىر و زبر کر دىا۔ ىہ واحد انقلاب […]
کلام اقبال

کلام اقبال کلام اقبال اس قدر ہوگى ترنم آفرىں باد بہار نگہت خوابىدہ غنچے کى نوا ہو جائے گى آسماں ہو گا سحر کے نور سے آئىنہ پوش اور ظلمت رات کى سىماب پا ہو جائے گى شبنم افشانى مرى پىدا کرے گى سوز و ساز اس چمن کى ہر کلى درد آشنا ہو جائے […]
موج موج صدف صدف

موج موج صدف صدف موج موج صدف صدف ڈاکٹر ثروت رضوىـ کنىٹکٹ اب تو لازم ہے خرافات سے باہر آؤ فرقے بازى سے فسادات سے باہر آؤ شہر کے شہر مٹے جاتے ہیں جنگوں کے طفىل کوڑھ مغزى کے مضافات سے باہر آؤ ہاتھ باندھے ہو ىا کھولے ہو انہىں فرق نہىں متحد ہو […]
رسائل و سائل

رسائل و سائل رسائل و سائل عورت اور سفر حج سوال :عورت کے مَحرم کے بغىر حج پر جانے کے بارے مىں علماے کرام کے مابىن اختلاف پاىا جاتا ہے۔آپ براہِ کرم مختلف مذاہب کى تفصىل سے آگاہ فرمائىں اور ىہ بھى بتائىں کہ آپ کے نزدىک قابل ترجىح مسلک کون سا ہے؟ […]
ثابت مصالحہ کا گوشت

ثابت مصالحہ کا گوشت ثابت مصالحہ کا گوشت رضوانہ صدیقی – میری لینڈ بکرے کا گوشت پىاز ثابت دھنىا پسا دھنىا سونف دو پونڈ درمىانى سائز کے دو عدد کٹا ہوا اىک چمچ اىک چائے کا چمچ آدھا چائے کا چمچ دہى ادرک لہسن ادرک لہسن سرخ مرچ سرخ مرچ اىک کپ پسا ہوا […]
