ثابت مصالحہ کا گوشت
ثابت مصالحہ کا گوشت
رضوانہ صدیقی – میری لینڈ
بکرے کا گوشت | پىاز | ثابت دھنىا | پسا دھنىا | سونف |
دو پونڈ | درمىانى سائز کے دو عدد | کٹا ہوا اىک چمچ | اىک چائے کا چمچ | آدھا چائے کا چمچ |
دہى | ادرک لہسن | ادرک لہسن | سرخ مرچ | سرخ مرچ |
اىک کپ | پسا ہوا اىک چمچ | ثابت حسبِ ضرورت | ثابت چھ عدد | پسى ہوئ حسب ذائقہ |
ثابت گرم مصالحہ – نمک | کھٹائ پاؤڈر ىااملى | تىل | مکھن | |
حسب ذائقہ | 2/1|1 کھانے کا چمچ | آدھا کپ | دو چمچ | |
ترکىب:-1پتىلى مىں تىل اور مکھن گرم کرکے گوشت ڈال دىں ، ادرک لہسن پسا ہوا اور نمک بھى ڈال دىں اور بھونىں – جب گوشت کا رنگ تبدىل ہو نے لگے تو پىاز اور تمام مصالحے ڈال دىں اور چمچ چلاتے رہىں پھر دہى آدھا کپ ڈال دىں اور دہى کا پانى خشک ہونے تک بھونىں اور کھٹائ بھى ڈال کر مکس کرىں پھر حسب ضرورت گوشت کو گلنے کے لئے گرم پانى ڈالىں اور جب گوشت گل جائے ، پانى بھى خشک ہو جائے اور روغن اوپر آجائے تو ڈش مىں نکال کر ہرا دھنىا ، ہرى مرچ ، کٹى ہوئ ادرک اور لىمو کا رس ڈال دىں – لىجئے گوشت تىار ہے -دہى اور ہرا دھنىا کى چٹنى اور نان کے ساتھ نوش فرمائىں ۔
افغان بریڈ
رونق جہاں – نیو یارک
خشک اجزاء | ||||
مىدہ | بىکنگ پاؤڈر | الائچى پاؤڈر | سمندرى نمک | بادام کا آٹا |
تىن کپ (360 گرام) | 3 چائے کے چمچ | 2 چائے کے چمچ | حسب ضرورت | تىن کپ (360 گرام) |
گیلا مکسچر | ||||
نىم گرم دودھ | چىنى | انڈے | مکھن | تىل اور دىسى گھى |
اىک کپ | 4/3 کپ (150 گرام) | چار عدد | 2/1 کپ (1 اسٹک)، پگھلا ہوا | 2/1 تىل کپ ، 1 کھانے کا چمچ دىسى گھى |
انڈے کا واش اوپر ڈالنے کے لیے | ||||
1 انڈا | دودھ | تل کے بىج | کلونجى | |
اىک عدد | 1 کھانے کا چمچ | حسب ضرورت | حسب ضرورت | |
ترکىب:-1. تىارى: اوون کو 350°F / 180°C پر پہلے سے گرم کرىں۔ پىن مىں بىکنگ پىپر بچھا دىں۔ ، 2. خشک اجزاء: تمام خشک اجزاء کو اىک بڑے پىالے مىں چھان لىں۔
- گىلا مکسچر: دوسرے پىالے مىں پگھلا ہوا مکھن، تىل، گھى، انڈے، نىم گرم دودھ اور چىنى اچھى طرح مکس کرىں۔، 4. ملانا: خشک مکسچر کو گىلے مکسچر مىں آہستہ آہستہ فولڈ کرىں، بس اتنا کہ مکس ہو جائے۔ بىٹر گاڑھا ہوگا – زىادہ نہ مکس کرىں ورنہ روٹى سخت ہو جائے گى۔، 5. پھىلانا: مکسچر کو پىن مىں ڈالىں۔ پىلىٹ نائف سے برابر پھىلا دىں، تقرىباً 1/2 سے 3/4 انچ موٹا۔ ،6. فنشنگ: اوپر انڈے کا واش لگائىں۔ تل اور کلونجى چھڑک دىں۔،7. بىک کرىں: 30 منٹ تک بىک کرىں، ىہاں تک کہ اوپر سے سنہرى براؤن ہو جائے اور ٹوتھ پک صاف نکلے۔8. پىش کرىں: تھوڑا ٹھنڈا ہونے دىں، ٹکڑوں مىں کاٹىں۔ چائے کے ساتھ بہترىن لگتى ہے۔
3 اہم ٹپس 1. نىم گرم دودھ ضرورى ہے: اس سے چىنى جلدى گھلتى ہے اور بىکنگ پاؤڈر اچھا کام کرتا ہے۔،2. دىسى گھى کى خوشبو: وہ 1 چمچ گھى اصلى ذائقہ دىتا ہے۔ نہ ہو تو مکھن استعمال کر لىں۔،3. پچىس منٹ پر چىک کرىں بادام کے آٹے سے جلدى براؤن ہو جاتا ہے۔ اگر اوپر جل رہا ہو لىکن اندر کچا ہو تو فوائل سے ڈھک دىں۔
