کلام اقبال

کلام اقبال کلام اقبال اس قدر ہوگى ترنم آفرىں باد بہار نگہت خوابىدہ غنچے کى نوا ہو جائے گى آسماں ہو گا سحر کے نور سے آئىنہ پوش اور ظلمت رات کى سىماب پا ہو جائے گى شبنم افشانى مرى پىدا کرے گى سوز و ساز اس چمن کى ہر کلى درد آشنا ہو جائے […]
موج موج صدف صدف

موج موج صدف صدف موج موج صدف صدف ڈاکٹر ثروت رضوىـ کنىٹکٹ اب تو لازم ہے خرافات سے باہر آؤ فرقے بازى سے فسادات سے باہر آؤ شہر کے شہر مٹے جاتے ہىں جنگوں کے طفىل کوڑھ مغزى کے مضافات سے باہر آؤ ہاتھ باندھے ہو ىا کھولے ہو انہىں فرق […]
رسائل و سائل

رسائل و سائل رسائل و سائل عورت اور سفر حج سوال :عورت کے مَحرم کے بغىر حج پر جانے کے بارے مىں علماے کرام کے مابىن اختلاف پاىا جاتا ہے۔آپ براہِ کرم مختلف مذاہب کى تفصىل سے آگاہ فرمائىں اور ىہ بھى بتائىں کہ آپ کے نزدىک قابل ترجىح مسلک کون سا ہے؟ […]
ثابت مصالحہ کا گوشت

ثابت مصالحہ کا گوشت ثابت مصالحہ کا گوشت رضوانہ صدیقی – میری لینڈ بکرے کا گوشت پىاز ثابت دھنىا پسا دھنىا سونف دو پونڈ درمىانى سائز کے دو عدد کٹا ہوا اىک چمچ اىک چائے کا چمچ آدھا چائے کا چمچ دہى ادرک لہسن ادرک لہسن سرخ مرچ سرخ مرچ اىک کپ پسا ہوا […]
آج کی تربیت کل کا مستقبل

آج کی تربیت کل کا مستقبل آج کی تربیت کل کا مستقبل تربیتِ اولاد (پانچ سے 10 سال) آمنہ وقار -شکاگو ماں کى گود بچے کى پہلى درسگاہ ہوتى ہے۔ اس درسگاہ کے بعد باقاعدہ طور پر امرىکى سسٹم کے مطابق پانچ سال […]
اسکولنگ مسلم خاندانوں کے لیے ایک فکری و عملی جائزہ

اسکولنگ مسلم خاندانوں کے لیے ایک فکری و عملی جائزہ اسکولنگ مسلم خاندانوں کے لیے ایک فکری و عملی جائزہ شائستہ حسن ۔ کىلى فورنىا منىبہ کچن کے کاموں مىں مصروف تھىں، فون کى گھنٹى کئى دفعہ بجى لىکن دىکھنے کے باوجود اُس نے فون نہ اٹھاىا۔ فون بند ہو گىا […]
سرمایہ دارانہ نظام کے سماجی اثرات۔۔

سرمایہ دارانہ نظام کے سماجی اثرات۔۔ سرمایہ دارانہ نظام کے سماجی اثرات۔۔ تحرىر: افشاں نوىد۔(کىنبرا،آسٹرىلىا) انسانى تارىخ مىں ہر دور کا اىک غالب فکرى نظام رہا ہے جو انسان کے سوچنے، سمجھنے اور عمل کے انداز کو تشکىل دىتا رہا ہےموجودہ دور مىں ىہ کردار سرماىہ دارانہ نظام (Capitalism) ادا کر رہا ہے۔ اگرچہ ىہ […]
فتنوں کا دور اور امت مسلمہ پر اسکے اثرات

فتنوں کا دور اور امت مسلمہ پر اسکے اثرات فتنوں کا دور اور امت مسلمہ پر اسکے اثرات نمىرہ خان – ورجىنىا رسول اللہ صلى علىہ وسلم نے جىسے عبادات، معاملات، اخلاقىات اور حسنِ معاشرت سے متعلق تعلىم دى اسى طرح اپنى امت کو فتنوں سے بھى آگاہ فرماىا۔ فتنہ کسے کہتے […]
حافِظُواعَلَى ٱلصَّلَوَٰتِ

حافِظُواعَلَى ٱلصَّلَوَٰتِ حافِظُواعَلَى ٱلصَّلَوَٰتِ راشدہ ہارون – نىوىارک نماز محض اىک عبادت نہىں بلکہ زندگى کا مقصد اور روح کا سفر ہے۔ نماز وہ رشتہ ہے جو بندے کو اپنے رب سے جوڑتا ہےجو معراجِ مومن ہے اور جو اللہ کى قربت کا دروازہ کھولتى ہے۔ىہ وہ لمحات ہىں جب انسان […]
ماریہ قبطیہ

ماریہ قبطیہ حضرت مارىہ قبطىہ رضہ اللہ عنہا شاہدہ ذبىع اللہ – ہوسٹن اسلامى تارىخ مىں بعض شخصىات اىسى ہىں جن کا ذکر اگرچہ مختصر ہے مگر ان کا زندگىوں پر نہاىت گہرا اثر ہوتا ہے۔ انہى مىں حضرت مارىہ قبطىہ رضہ اللہ عنہا ہىں۔ ان کى زندگى اىمان کى پختگى، حىا کى […]
