موج موج صدف صدف

موج موج صدف صدف موج موج صدف صدف خط۔۔۔بابا کے نام بابا ، آپ سے ایک شکوہ ہے خط تو آپکے اچھے ہیں سبآپکے ہاتھوں کی خوشبو ہےمیں ان کو پڑهتی ہوں جبہوجاتا ہے دل بوجھل کیوںآنکھیں کیوں دهندلا جاتی ہیں پھندا سا اک لگ جاتا ہے آپکو کچھ معلوم ہے بابا ایسا کیوں ہوتا […]
موج موج صدف صدف

موج موج صدف صدف چمن والو! بہارِ جاں فزا کی رُت میں ڈھل جاؤ خزاں ہے ، ہر طرف صیّاد ہیں ، سازش کے جالے ہیں سبھی ہیں منتظر ، اے پنچھیو !تم کب پھسل جاؤ کرشمے بجلیوں کے ، عکس اور آواز کے جادو کہ چھوڑو شہ سواری ، بس کھلونوں […]
افشاں نوید کا نامعلوم شاعر۔ کو خوبصورت اشعار سے جوابی نظم

افشاں نوید کا نامعلوم شاعر۔ کو خوبصورت اشعار سے جوابی نظم افشاں نوید کا نامعلوم شاعر۔ کو خوبصورت اشعار سے جوابی نظم اے دوست میرے اب بھی بہت کچھ ویساہے سب بوڑھے چاچا ماما خالو خالہ چاچی اوراماں ہاں سب ملک عدم کو لوٹ گئے پر اب ہم ان کی جگہ لینے کو سب گل […]
