موج موج صدف صدف

موج موج صدف صدف چمن والو! بہارِ جاں فزا کی رُت میں ڈھل جاؤ خزاں ہے ، ہر طرف صیّاد ہیں ، سازش کے جالے ہیں سبھی ہیں منتظر ، اے پنچھیو !تم کب پھسل جاؤ کرشمے بجلیوں کے ، عکس اور آواز کے جادو کہ چھوڑو شہ سواری ، بس کھلونوں […]
شکر گزار دل پرسکون ذندگی

شکر گزار دل پرسکون ذندگی اللہ تعالی نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازاہے ان نعمتوں میں صحت، عقل، وقت، رزق، امن، اور سب سے بڑھ كر شکر ایک ایسی نعمت ہے جو انسان کو نہ صرف اپنی ز ندگی كى قدر كرنا سکھاتا ہے بلكہ دوسروں کےساتھ بهى مثبت رويہ […]
شمائل نبوی ﷺ

شمائل نبوی ﷺ حضورِ سیّدِ عالم ﷺ کی ذاتِ گرامی کائناتِ انسانی کے لیے اخلاقی، روحانی اور فکری کمالات کا مرکز و محور ہے۔ آپ ﷺ کی شخصیت وہ آئینہ ہے جس میں انسانیت اپنے حقیقی جوہر کی پہچان کرتی ہے۔ قرآنِ مجید نے آپ ﷺ کو “خُلُقٍ عَظِيمٍ” (عظیم اخلاق) کا پیکر قرار دیا، […]
دعا کی اہمیت

دعا کی اہمیت رابطہ ہے۔ بندہ اپنے حقیقی مالک سے سچے دل کے ساتھ گڑگڑا کر فریاد کرتا ہے وہ مالک جو سب کچھ دینے کی قدرت رکھتا ہے اور جو محبت کرنے والا بھی ہے، وہ دل کے قریب بھی ہے۔ اس کا حکم ہے کہ مجھ سے مانگو، میں دوں گا، اور وہ […]
انفاق اور اسکے فائدے

انفاق اور اسکے فائدے انفاق کے آداب، طریقِ کار اور مصارف کیا ہیں؟ایک ایک کرکے ہم ان پر بات کریں گے۔ انفاق کا روٹ ورڈ:ن، ف، ق ۔اس کے معنی کسی چیز کے ختم ہونے یا چلے جانے کے ہیں۔ اسی سے نفاق (دو رُخّی) ہے، یعنی شریعت میں ایک طرف سے داخل ہو کر […]
قوموں کےعروج و زوال کے اسباب

قوموں کےعروج و زوال کے اسباب تاریخ انسانی قوموں کا حافظہ ہے ۔ ایک ایسا آئینہ جس میں قوموں کے عروج و زوال کی داستانیں دیکھی جاسکتی ہیں۔ یہ مسلم حقیقت ہے کہ یہ گردش ایام ہے ۔ نہ عروج دائم ہے نہ زوال ۔ کبھی روم و یونان تہذیب و دانش کے مرکز سمجھے […]
شب معراج

شب معراج انسانی تاریخ کا آنوکھااور محیر العقول واقعہ وہ عظیم معجزہ ہےجسے ہم اسراء و معراج کے نام سے جانتے ہیں۔جو صرف نبی رحمت ﷺکی ذات اقدس کے لئے ہی نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کے لیےرحمت، تسکین اور قرب الہٰی کی بشارت ہے۔یہ وہ رات تھی جب رحمت للعالمین ﷺکے لئے زمین و […]
تاکہ تم پہچانی جاؤ

تاکہ تم پہچانی جاؤ اصغر صاحب نے گھر سے نکلتے وقت حسبِ عادت ثمىنہ کى طرف مسکرا کر دىکھا مگر آج جواب مىں ثمىنہ مسکرائىں نہىں۔ اصغر نے گہرى نظروں سے ثمىنہ کو دىکھا، ہلکا سا مسکرائے اور دفتر کى طرف سے ہونے والى دعوت مىں جانے کے لىے گھر سے نکل گئے۔ آج صبح […]
حجاب مسلمان عورت کی پہچان ہے۔

حجاب مسلمان عورت کی پہچان ہے۔ ورلڈ حجاب ڈے ایک سالانہ ایونٹ ہے امریکہ میں جس کی بنیاد بنگلہ دیش کی ناظمہ خان نے 2013 میں رکھی، جو ہر سال پہلی فروری کو امریکہ میں اور تمام اسلامی ممالک میں سمتبر میں منایا جاتا ہے۔ حجاب ڈے کے ذریعے اس تحریک کو منظم کیا، جاتا […]
اکنا سسٹرز حجاب ڈے کی چند جھلکیاں

اکنا سسٹرز حجاب ڈے کی چند جھلکیاں یٰاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّاَزْوَاجِكَ وَ بَنٰتِكَ وَ نِسَآءِ الْمُؤْمِنِیْنَ یُدْنِیْنَ عَلَیْهِنَّ مِنْ جَلَابِیْبِهِنَّؕ حجاب مسلمان عورت کے لیے ایک ایسا فریضہ ہے جو وہ احکامِ الہیٰ کے تحت ادا کرتی ہے، پردہ و حجاب عورت کو تقدس ہی نہیں تحفظ بھی عطا کرتاہے۔ قرآن میں متعدد بار […]