دعا کی اہمیت

دعا کی اہمیت  رابطہ ہے۔ بندہ اپنے حقیقی مالک سے سچے دل کے ساتھ گڑگڑا کر فریاد کرتا ہے وہ مالک جو سب کچھ دینے کی قدرت رکھتا ہے اور جو محبت کرنے والا بھی ہے، وہ دل کے قریب بھی ہے۔ اس کا حکم ہے کہ مجھ سے مانگو، میں دوں گا، اور وہ […]

انفاق اور اسکے فائدے

انفاق اور اسکے فائدے انفاق کے آداب، طریقِ کار اور مصارف کیا ہیں؟ایک ایک کرکے ہم ان پر بات کریں گے۔ انفاق کا روٹ ورڈ:ن، ف، ق ۔اس کے معنی کسی چیز کے ختم ہونے یا چلے جانے کے ہیں۔ اسی سے نفاق (دو رُخّی) ہے، یعنی شریعت میں ایک طرف سے داخل ہو کر […]

قوموں کےعروج و زوال کے اسباب

قوموں کےعروج و زوال کے اسباب  تاریخ انسانی قوموں کا حافظہ ہے ۔ ایک ایسا آئینہ جس میں قوموں کے عروج و زوال کی داستانیں دیکھی جاسکتی ہیں۔ یہ مسلم حقیقت ہے کہ یہ گردش ایام ہے ۔ نہ عروج دائم ہے نہ زوال ۔ کبھی روم و یونان تہذیب و دانش کے مرکز سمجھے […]

شب معراج

شب معراج انسانی تاریخ کا آنوکھااور محیر العقول واقعہ وہ عظیم معجزہ ہےجسے ہم اسراء و معراج کے نام سے جانتے ہیں۔جو صرف نبی رحمت  ﷺکی ذات اقدس کے لئے ہی نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کے لیےرحمت، تسکین اور قرب الہٰی کی بشارت ہے۔یہ وہ رات تھی جب رحمت للعالمین ﷺکے لئے زمین و […]

تاکہ تم پہچانی جاؤ

تاکہ تم پہچانی جاؤ اصغر صاحب نے گھر سے نکلتے وقت حسبِ عادت ثمىنہ کى طرف مسکرا کر دىکھا  مگر آج جواب مىں ثمىنہ مسکرائىں نہىں۔ اصغر نے گہرى نظروں سے ثمىنہ کو دىکھا،  ہلکا سا مسکرائے اور دفتر کى طرف سے ہونے والى دعوت مىں جانے کے لىے گھر سے نکل گئے۔ آج صبح […]

حجاب مسلمان عورت کی پہچان ہے۔

حجاب مسلمان عورت کی پہچان ہے۔ ورلڈ حجاب ڈے ایک سالانہ ایونٹ ہے امریکہ میں جس کی بنیاد بنگلہ دیش کی ناظمہ خان نے 2013 میں رکھی، جو ہر سال  پہلی فروری کو امریکہ میں اور تمام اسلامی ممالک میں سمتبر میں منایا جاتا ہے۔  حجاب ڈے کے ذریعے اس تحریک کو منظم کیا، جاتا […]

اکنا سسٹرز حجاب ڈے کی چند جھلکیاں

اکنا سسٹرز حجاب ڈے کی چند جھلکیاں یٰاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّاَزْوَاجِكَ وَ بَنٰتِكَ وَ نِسَآءِ الْمُؤْمِنِیْنَ یُدْنِیْنَ عَلَیْهِنَّ مِنْ جَلَابِیْبِهِنَّؕ   حجاب مسلمان عورت کے لیے ایک ایسا فریضہ ہے جو وہ احکامِ الہیٰ کے تحت ادا کرتی ہے، پردہ و حجاب عورت کو تقدس ہی نہیں تحفظ بھی عطا کرتاہے۔ قرآن میں متعدد بار […]

اداریہ

اداریہ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ — اور ایک دوسرے کو حق کی تلقین کرو  پیاری بہنوں ! موجودہ حالات میں “حق” کو پہچاننا، اسے اختیار کرنا، اور پھر ہر حال میں اس پر قائم رہنا آسان نہیں، لیکن یہی مومن کی اصل پہچان ہے۔ حق جذبات، مفاد یا اکثریت سے نہیں پہچانا جاتا بلکہ وحی اور عقلِ […]

میں کون ہوں

میں کون ہوں       میں کون ہوں           تلمیز برنی  ڈیلس  پہچان، شناخت ،تشخص  موجودہ دور میں یہ الفاظ اصطلاح کی شکل اختیار کر چکے ہیں کیونکہ یہ ہر سوچنے والے ذہن کو چند بنیادی سوالوں کی طرف متوجہ کرتے ہیں ، آخر یہ پہچان ہے کیا؟ کیا انسان کو […]

خاندان کو کس طرح مضبوط کیا جاسکتا ہے

خاندان کو کس طرح مضبوط کیا جاسکتا ہے خاندان کو کس طرح مضبوط کیا جاسکتا ہے        اسما فراز     پاکستان  خاندان معاشرے کا  (   basic functional unit  ) بنیادی  فعلی اکائی ہے۔ کسی معاشرے  کی فلاح معاشرے میں موجود رہنے والے افراد کے باہمی تعلقات پر منحصر ہوتی ہے۔خاندان دو […]