جھینگے ۔ 30 عدد
پانی۔ 1 کپ
نمک ۔ 1/2 Tsp
سرخ مرچ Tsp 1
دہی 2Tbs
میدہ 1/2 کپ1
1tspنمک کوٹنگ کےلیے
1 Tsp کوٹنگ کے لیےسسرخ مرچ
کوکنگ آئیل ۔4کپ فرائی کی لئے
ترکیب ۔
ایک پین میں جھینگے اور پانی ڈال کر ابال لیں
ابل جائے تو زائد پانی نتھار دیں
۔دہی میں نمک اور لال مرچ ملا کرجھینگوں پر لگا لیں ۔پھر
میدہ میں سرخ مرچ اور نمک ملا کر سارے جھینگے اچھی طرح سے
کر لیں پھر فرائنگ پین میں آئیل گرم کرکےجھینگے گولڈن براؤن ہونے تک فرائی coat
کریں
Appetizer یا Side dish اور Snack کے طور پر کھائیں اور لطف انداز ہوں۔