قدم بقدم

نیوجرسی

اکنا قدم بقدم

نیو جرسی

الحمدللہ نیو جرسی کے تمام سب چیپٹرز میں نیبر نیٹ ورک پروگرامز کرنٹ افیئرز اور مختلف موضوعات پر باقاعدگی سے منعقد ہو رہے ہیں. ہیلپنگ ہینڈ کے ساتھ مل کر کلوتھنگ ڈرائیو میں بھرپور شرکت کی گئی اس کے علاوہ گفٹ باسکٹ بی تقسیم کی گئی بریسٹ کینسر walkمیں شرکت اور فیونرل ورک شاپ کا اہتمام بھی ہوا.MCNA کے زیر اہتمام بچوں کے لیے تمام سب چیپٹرز میں کلاسز کا اغاز ہو چکا ہے جس میں مختلف قسم کی ایکٹیویٹیز کروائی جا رہی ہیں مثلا پینٹنگ ،باولنگ نائٹ

YMJ

 بوائز اور گرلز کے پروگرام بھی باقاعدگی سے ہو رہے ہیں۔

مختلف جگہوں پر why Islam اور دعوی بوتھ بھی لگائے گئے۔

تمام سب چیپٹرز میں بیت المقدس( فلسطین ) پر سپیشل پروگرامز کروائے جا رہے ہیں۔

ورجینا 

وائے اسلام کی سِسٹرز ٹیم نے اپنے علاقے کے فائر فائٹرز اسٹیشن کا دورہ کیا اور اُنکی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں وائے اسلام کیطرف سے کپ تحفے میں پیش کیے!

اس موقعے پر MCNA اور YMJ کے بچوں نے بھی بھر پور طریقے سے شِرکت کی اور فائر فائٹرز کو فوڈ باسکِٹس اور شکریے کے کارڈز پیش کیے۰

وائے اسلام اکنا سِسٹرز کی ٹیم نے VA سٹرلِنگ  میں آوٹ ڈور فیسٹیول میں وائے اسلام کا بوتھ قائم کیا جس میں کافی تعداد میں وائے اسلام بروشرز اور انگلش میں قرآنِ پاک بھی تقسیم کیے گئے

VA کے تمام Sub-Chapters

Alexandrine, Ashburn, Gainesville, Centerville & Woodbridge,

اکنا سِسٹرز نے غزہ میں جنگ بندی کا مُطالبہ کرتے ہوئے DC ایریا میں مارچوں میں عوامی اور حکمرانی شعور کو بیدار کرنے کے لیے متعدِد ریلیوں میں بھر پور حصہ لیا اور بہت سے بروشرز اور قُرآنِ مجید کے متعدد نسخے لوگوں میں تقسیم کئے۰

 MCNA & YMJ

کے بچوں نے Sub-Chapter الیگزنڈریا اور فال چرچ کے شہروں میں پوسٹ آفس کا دورہ کیا اور اُن کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اُنہیں فوڈ باسکٹ اور خصوصی شکریے کے کارڈز پیش کیے۰

دسمبر میں بچوں نے بھی واٹس ایپ گروپس میں ماہانہ پرائم ٹائم شیئر کیا- YMJ کے بچوں نے اَللہ سبحانِ تعالیٰ کا نام خوشخط طریقے سے لکھا اور اپنی زندگی میں کیں گئیں دلچسپ چیزوں اور واقعات کے بارے میں اپنا تجربہ شیئر کیا- سال کا اختتام بچوں کے مختلف موضوعات اور قُرآنی سورہ کے مقابلوں سے ہُوا اور بچوں میں حوصلہ افزائی کے طور پر گفٹ تقسیم کیے گئے

اکنا سِسٹرز Helping Hand پراجیکٹ میں برادرز کی مدد کی اور مراکش کے زلزلہِ زدگان اور لیبیا میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے لوگوں کو بھی ترغیب دی

ہوسٹن 

 اکتوبر مین عالمی صورتحال مین عظیم تبدیلیوں کی وجہ سےاکنا سسٹرز کے پروگرام میں بھی تبدیلی آئی ہماری بہنون نے سوشل میڈیا کا انتہائی موثر استعمال کیا اور ہر سطح پر فلسطینیوں کی مدد اور حمایت مین اپنی سرگرمیوں کے ذریعہ آواز بلند کی نیبرنیٹ میں خاص  پروگرام ہوئے غزوات پر پروگرام کیے دیگر پروگرام کے ساتھ بیت المقدس کی تاریخ پر مرکزی کے تحت خصوصی کورس ہوا اس کورس کے ذریعہ موجودہ حالات کے تحت بہنون کے ایمان مین استقامت دی گی “پھونکون سے یہ چراغ بجھایا نا جائے گا “ ہیوسٹن شہر مین سٹی کونسل کے سامنے 

Palestine protest

ں مین ہماری بہنون نے گرمجوشی کے ساتھ بڑھ چڑھ اپنی فیملی کے ساتھ  حصہ لیا ۰ نومبر دسمبر اور جنوری کے مہینون میں ریلف ڈیپارٹمنٹ کی بہنون نے گرم کپڑے ،کمبل اور سردیوں کے سامان مثلاً موزہ ٹوپیان اسکارف اور دیگر اشیاء ریلیف کے آفس مین برادرز کو پہنچائین ہیوسٹن میں Why Islam 

سسٹرز نے بڑی تعداد میں سرکت کی  Alzheimer’s walk

 پچھلے کئی سالون کی طرح  اس سال بھی ہیوسٹن شہر مین اکنا ریجنل کنوینشن پر منعقد ہوا جس مین برادرز کے ساتھ مل کر سینٹرز بڑھ چڑھ کر حصہ لیا 3 ہزار کے قریب لوگون نے شرکت کی کنونشن مین اکنا سسٹرز کی بہنون نے اپنا بوتھ لگایا  بہنوں نے اکنا کے تعارفی بروشر اور دوسرے فلائیرز تقسیم کیا  اکنا کنونشن میں MCNA اور YMJ کے کامیاب پروگرام ہوئے جس مین کافی اچھی حاضرری رہی MCNA اورYMJ 

طرف سے نومبر کے مہینہ میں fall پارٹی منعقد ہوئی Warm upJ to Ramadan آجکل کے موضوع پر جنوری 6 سے  ہفتہ وار پروگرام کر رہا ہے MCNA اور YMJ 

نیو یارک 

اکتوبر میں تمام سب چیپٹرز میں ‏جنازہ ورکشاپ رکھی کئیں۔ 

جن میں تمام حاضرین کو جنازہ washing کا طریقہ سکھایا گیا اور جنازہ کے اہم آداب بتائے گئے ۔

ستمبر میں نیویارک چیپٹر کے تمام اردو اور انگلش  سب چیپٹرز میں سیرة النبیﷺ کے پروگرام رکھے گئے جن میں پیارے نبیؐ کی زندگی کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئ 

سٹی لیول پہ Mental Health پروگرام ہوۓ۔  سب چیپٹرز میں بھی Mental health کے پروگرام رکھے گئے جن میں professional سسٹرز کو بلایا گیا انھوں نے بہت اچھی طرح mental health اور  emotional intelligence کو explain کیا، اور اُن کو بہتر 

بنانے کیلیۓ  solutions بتاۓ ۔

اکنا سسٹرز یوایس اے پریذیڈنٹ Sister Sumaira Afzal نے نیویارک کا وزٹ کیا۔ تینوں باروز  سے بہنوں نے ان سے ملاقات کی ۔ بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔

بہنوں نے اکنا ریلیف میں برادرز کے ساتھ مل کر Back to school پروجیکٹ میں حصہ لیا ۔ نومبر میں بہنوں (winter warm clothes drive ) میں حصّہ لیا- 

Mosholu/yonkers میں ریلیف کا بہت بڑا event بردرز کے  ساتھ مل کر ہوا ۔ اس میں ایوارڈز وغیرہ دیۓ گئے ۔ 

واک ایونٹس Long Island اور Staten Island سے بہنوں نے حصہ لیا ۔ 1:  Alzheimer’s foundation of America واک کی گئی ۔ 2: Brain Tumor واک کی گئی۔ 3: Breast cancer واک ہوئ ۔ 4: Lukemia اور Lymphma society واک کی گئی ۔ 

نرسنگ ہومز وزٹ نومبر اور دسمبر میں ہوۓ 

جس میں 5 بہنوں نے LongIsland سے وزٹ کیا اور گفٹ بھی دیۓ ۔

2 بہنوں نے گفٹ اور wish card نرسنگ ہوم میں دیۓ۔ 

فروری میں Mother Daughter ایونٹ ہوۓ ، Hijab Day ایونٹ بھی ہوۓ۔نیویارک میں 11۔ جگہوں پر  Hijab Day کے لگائے گئے اس میں 3 Libraries 

میں ہوۓ ۔ 

اردو اور انگلش نیبرنیٹس میں حجاب ڈےکے پروگرام رکھے گئے Ym sisters کے ساتھ مل کر اور سکھایا بھی گیا۔